:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
افغانستان میں داعش کے اثر و رسوخ کے علامات پر ایک نظر
تجزیہ

افغانستان میں داعش کے اثر و رسوخ کے علامات پر ایک نظر

Wednesday 6 May 2015
سرکوب کرنے کے لئے اقدامات کرے گی۔ بیدار نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے صدر، اعلی حکام ، وزیر خارجہ اور چیف آف آرمی سٹاف کے اس صوبےمیں دورے کے بارے میں اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے منصوبے اعلیٰ حکام کو پیش کئے گئے ہیں اور ہم مرکزی حکومت کے سنجیدہ اقدامات کے منتظر ہیں۔ان دنوں اس صوبے میں جنگ اور ا ...
alwaght.net
عمران خان رن ریٹ میں ایاز صادق سے آگے
خبر

عمران خان رن ریٹ میں ایاز صادق سے آگے

Saturday 9 May 2015 ،
سردار ایاز صادق سمیت دیگر وفاقی وزراء جو عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے انہیں اب استعفی دے دینا چاہیے ۔
alwaght.net
داعش  کا قیام اور مغربی ممالک کے اعترافات
تجزیہ

داعش کا قیام اور مغربی ممالک کے اعترافات

Saturday 9 May 2015 ،
سرگرم دہشت گردوں کی مالی مدد کرتاہے۔مغرب اور اسکے اتحادیوں کی ملی بھگت سے داعش شام اور عراق میں سب سے منظم اور بڑے دہشت گرد گروہ میں تبدیل ہوچکاہے ۔ مغربی حکومتوں نے شامی عوام کی حریت پسندی کی حمایت کے بہانے ترکی،سعودی عرب،اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کے ذریعہ تکفیری دہشت گرد گروہوں اور ان میں سر ...
alwaght.net
سائبر جنگ اور ايران
تجزیہ

سائبر جنگ اور ايران

Monday 11 May 2015 ،
سرگرمياں كمپيوٹر اور انٹرنيٹ كے ذريعے انجام پارہي ہيں۔ انسان جتنا انٹرنيٹ ٹكنالوجي پربھروسہ كرتا ہے اتنا ہي زيادہ وہ سائيبر حملوں كي زد ميں آجاتا ہے۔ آج شايد انساني كي سب سےبڑي تشويش اور پريشاني وہ ہے جسے ماہرين پانچواں ميدان جنگ كہتے ہيں۔ آج ہم ايسے زمانے ميں زندگي گذار رہے ہيں جہاں انسان كي روزمرہ ...
alwaght.net
ہاری ہوئی جنگ میڈیا سے جیتنے کی کوشش
تجزیہ

ہاری ہوئی جنگ میڈیا سے جیتنے کی کوشش

Saturday 16 May 2015 ،
سرے كے نظريات و افكار سے آگاہ ہوتا ہے۔ ہم اخبارات وجرائد كو ايسے منبع نور سے تشبيہ ديے سكتے ہيں جو معاشرے كے تاريك گوشوں ميں اجالا كركے سياسي، سماجي اور ثقافتي لحاظ سے مسائل كو شفاف بناكر حل كرنے كي كوشش كرتا ہے۔ اس لحاظ سے اخبارات و جرائد معاشرے كو صحت مند اقدار كا حامل بنانے ميں نہايت اہم كردار كے ...
alwaght.net
تكفيري دہشتگردوں كے كئي اہم ٹھكانے تباہ
خبر

تكفيري دہشتگردوں كے كئي اہم ٹھكانے تباہ

Wednesday 20 May 2015 ،
سرحدي علاقے قلمون كو تكفيري دہشتگردوں كے وجود سے پاك كرنے كے لئے فوجي كاروائيوں كا آغاز كيا تھا۔ان كاروائيوں ميں نہ صرف يہ كہ تكفيري گروہ كو شديد جاني نقصان اٹھانا پڑابلكہ حزب اللہ نے موسي نامي اہم اور اسٹريٹيجك پہاڑي پر بھي قبضہ كرليا ہے۔ان بلنديوں پر قبضے كے بعد مشرقي لبنان سے دمشق كے اطراف كا راس ...
alwaght.net
تكفيريوں سے اتحاد--- ترك حكومت كي رسوائي
تجزیہ

تكفيريوں سے اتحاد--- ترك حكومت كي رسوائي

Saturday 30 May 2015 ،
سرگرم عمل تكفيري درندوں كي حمايت كررہي ہے۔ اخبار جمہوريت نے جو تركي ميں حزب اختلاف سے وابستہ ہے رجب طيب اردوغان كي حكومت كي جانب سے شام كے تكفيري دہشتگردوں كے لئے بھيجے جانے والے ہتھياروں كي بڑي كھيپ كي ويڈيو نشر كي ہے۔ان ويڈيو ميں انساني ہمدردي پر مبني امداد لے جانے والے ٹركوں كو دكھايا گيا ہے جن م ...
alwaght.net
تكفيري دھشتگرد گروہوں ميں جھڑپ، دس تكفيري دھشتگرد ہلاك
خبر

تكفيري دھشتگرد گروہوں ميں جھڑپ، دس تكفيري دھشتگرد ہلاك

Thursday 4 June 2015 ،
سر قلم كرديئے۔ افغانستان كے باخبر مقامي ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ داعش كے ايك گروہ نے پاكستان كي سرحد كے قريب واقع مشرقي افغانستان كے صوبے ننگرھار ميں طالبان كے دس افراد كے سر قلم كر ديئے- اس رپورٹ كے مطابق پہلے دونوں گروہوں كے درميان شديد جھڑپيں ہوئيں اور پھر داعش دہشت گردوں نے طالبان كے متعدد افراد ...
alwaght.net
اصلي خليفہ كون،ملا عمر يا ابوبكر بغدادي
تجزیہ

اصلي خليفہ كون،ملا عمر يا ابوبكر بغدادي

Friday 5 June 2015 ،
سربراہ ابوبكر بغدادي خلافت اور نظام خلافت كے اہل اور قابل نہيں ہے كيونكہ يہ وہ گروہ ہے جس نے امريكہ اور اسرائيل كے الہ كار كا كردار ادا كيا جب غزہ پر صيہوني جارحيت جاري تھي اسوقت ابوبكر بغدادي نے جو گھناؤنا كردار ادا كياتھا فلسطيني كاز سے محبت كرنے والوں كو ہرگز نہيں بھولے گا۔ ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے